Shipping policy

Shipping Policy

ہم صرف Pakistan کے اندر delivery کرتے ہیں۔

Delivery کا وقت

آرڈر place کرنے کے بعد 3-5 کام کے دن میں آپ کا آرڈر پہنچ جائے گا۔

Shipping Charges

ہم Free Shipping offer کرتے ہیں — کوئی اضافی shipping charge نہیں۔

آرڈر کی تصدیق

آرڈر place ہونے کے بعد آپ کو confirmation email یا message ملے گا۔

سوال یا مسئلہ؟

اگر آپ کے آرڈر میں کوئی مسئلہ ہو تو ہم سے رابطہ کریں — ہم آپ کی مدد کے لیے حاضر ہیں۔